انٹرٹینمنٹ جرائم

حریم شاہ لیک ویڈیوز کیس ، صندل خٹک کی درخواست ضمانت منظور

حریم شاہ لیک ویڈیوز کیس ، صندل خٹک کی درخواست ضمانت منظور

عدالت کی جانب سے معروف ٹک ٹاکر ، حریم شاہ لیک ویڈیوز کیس میں ملزمہ صندل خٹک کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی ۔اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے ملزمہ صندل خٹک کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر سماعت کی ۔دوران سماعت وکیل ملزمہ کااپنے موقف میں کہنا تھا کہ صندل خٹک کوکوئی نوٹس نہیں ملا تھا لیکن مقدمہ درج کرلیاگیا ، حریم شاہ کی صندل خٹک کیخلاف ایف آئی اے لاہور پشاور میں درخواست خارج ہوئی ۔وکیل ملزمہ کاکہنا تھا کہ صندل خٹک نے لائیو اسٹریمنگ شیئر کی ، ریکارڈنگ نہیں کی ، صندل خٹک کے موبائل سے کوئی ثبوت نہیں ملا ، ٹک ٹاک کے قوانین کے مطابق نازیبا ویڈیوز اپلوڈ نہیں کی جاسکتیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image