حج درخواستیں جمع کروانے کا آج آخر ی روز پاکستان Roze News
پاکستان

حج درخواستیں جمع کروانے کا آج آخر ی روز

حج درخواستیں جمع کروانے کا آج آخر ی روز

حج درخواستیں جمع کروانے کا آج آخر ی روز

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کروانے کا آج آخری روز ہے ۔فریضہ حج ادا کرنے کے خواہش مند افراد درخواستیں وزارت مذہبی امور کے منظور کردہ پندرہ بینکوں میں جمع کرواسکتے ہیں ۔مقررہ تعداد سے کم درخواستیں موصول ہونے کے باعث وزارت مذہبی امور نے تاریخ میں توسیع پر غور شروع کردیا ہے ۔

Exit mobile version