غزہ میں اسرائیلی فوج کی شدید بمباری سے مزید دو سو فلسطینی شہید ہوگئے شہدا ءکی مجموعی تعداد اٹھارہ ہزار 200 ہوگئی ہے جبکہ پچاس ہزار زخمی ہیں ۔اسرائیلی فوج نے غزہ سے درجنوں افراد کو اغواءبھی کرلیاہے ۔دوسری جانب ترجمان القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ انہوں نے تل ابیب کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے ۔اسی طر خان یونس کے شمالی محاذ پر دو اسرائیلی ٹینکوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا ، جس کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ہے ۔
غزہ ، اسرائیلی فوج کی بمباری ، مزید 200 فلسطینی شہید

غزہ ، اسرائیلی فوج کی بمباری ، مزید 200 فلسطینی شہید