جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی گرفتارگزشتہ روز بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں ضمانتی مچلکے جمع کرائے گئے۔سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے بانی کی درخواست ضمانت سپریم کورٹ نے منظور کرلی۔اس کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی جوڈیشل ریمانڈ پر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔کیس کی ابتدائی سماعت اٹک جیل میں ہوئی جس کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر انہیں اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔
Leave feedback about this