جیل میں موجود خواتین سے بدسلوکی نہیں ہوئی ، چیئرپرسن ایچ آر سی پی پاکستان Roze News
پاکستان

جیل میں موجود خواتین سے بدسلوکی نہیں ہوئی ، چیئرپرسن ایچ آر سی پی

جیل میں موجود خواتین سے بدسلوکی نہیں ہوئی ، چیئرپرسن ایچ آر سی پی

جیل میں موجود خواتین سے بدسلوکی نہیں ہوئی ، چیئرپرسن ایچ آر سی پی

ایچ آر سی پی حنا جیلانی نے کہا ہے کہ انہوں نے جیل میں گرفتار لوگوں اور ایک خاتون سے ملاقات کی ہے خاتون کے مطابق ان سے کوئی بدسلوکی نہیں ہوئی ،اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے گرفتار شدگان کی فہرست شائع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کے کیسز انسداد دہشتگردی عدالت میں چلائے جائیں انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ ان تمام افراد کی معلومات عام کی جائے جن کو نو مئی کے واقعات کے بعد حراست میں لیاگیا ہے۔

Exit mobile version