یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت اتحاد کیساتھ کام روک دیا دنیا Roze News
دنیا

یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت اتحاد کیساتھ کام روک دیا

یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت اتحاد کیساتھ کام روک دیا

یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت اتحاد کیساتھ کام روک دیا

متحدہ عرب امارات ، یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا ۔یو اے ای کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس اقدام کی کوئی وجہ بتائے بغیر کہا کہ یو اے ای نے دو ماہ 38 ملکی کمبائنڈ میری ٹائم فورسز میں اپنی شرکت واپس لے لی تھی ۔رپورٹس کے مطابق امریکا کی زیر قیادت خلیجی سمندری اتحاد بحری جہازوں کی حفاظت کرتاہے ۔اماراتی بحری جہازوں کو تحفظ فراہم نہ کرنے پر امارات نے امریکا سے اظہار ناراضگی کیاتھا۔

Exit mobile version