تازہ ترین

جیل میں شاہ محمود قریشی کو پتے میں تکلیف

جیل میں شاہ محمود قریشی کو پتے میں تکلیف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو پتے میں تکلیف ہوئی ہے ۔جیل انتظامیہ کی درخواست کے مطابق راولپنڈی اڈیالہ جیل میں وزٹنگ ڈاکٹر نے شاہ محمود قریشی کا طبی معائنہ کیا۔جیل انتظامیہ کی درخواست کے مطابق پمز ہسپتال میں شاہ محمود کا گال بلیڈر سے متعلق ٹیسٹ کروانا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image