جیفری ہنٹن نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے خبردار کردیا سائنس و ٹیکنالوجی Roze News
سائنس و ٹیکنالوجی

جیفری ہنٹن نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے خبردار کردیا

جیفری ہنٹن نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے خبردار کردیا

جیفری ہنٹن نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے خبردار کردیا

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے گاڈفادر سمجھے جانیوالے جیفری نے اپنی ہی بنائی گئی ٹیکنالوجی سے خبردار کرتے ہوئے گوگل سے ملازمت چھوڑ دی اپنے بیا ن میں کمپیوٹر سائنٹسٹ جیفری نے کہا کہ مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی اندوزوں سے کہیں زیادہ خطرناک ہے ۔نصف صدی تک مصنوعی ذہانب پر کام کرنیوالے جیفری ہنٹن نے اپنی تخلیق پر معذرت کی لیکن یہ بھی کہا کہ اگر وہ یہ کام نہ کرتے تو کوئی اور اسے ضرور کرتا دوسری جانب گوگل نے اپنے ایک سافٹ وئیر انجینئر بلیک لیمونی کو بھی برطرف کردیا ہے جس نے کمپنی کے مصنوعی ذہانت کے سسٹم پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے اسے حساس کہا تھا ۔

Exit mobile version