پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کرینگے ، امریکہ دنیا Roze News
دنیا

پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کرینگے ، امریکہ

پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کرینگے ، امریکہ

پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کرینگے ، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کرینگے جو پاکستانی عوا کی مرضی کی عکاس ہوواشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم یقینی طورپر پاکستان کی داخلی یاملکی سیاست پر کچھ نہیں کہیں گےانہوں نے مزید کہا کہ بین الاقوامی مذہبی آزادی پر کمیشن ایک آزاد امریکی کمیشن ہے جو کہ صدر ، سیکرٹری خارجہ اور کانگریس کو پالیسی سفارشات فراہم کرتا ہے ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ حکومتیں یا دیگر ادارے جن کے پاس اس رپورٹکے بارے میں سوالات یا تبصر ے ہیں انہیں براہ راست کمیشن سے رابطہ کرنا چاہیے ۔

Exit mobile version