جرائم

جہلم ، ایک شخص بیوی اور دو سالیوں سمیت قتل

جہلم ، ایک شخص بیوی اور دو سالیوں سمیت قتل

جہلم میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص اس کی بیوی اور دو سالیوں کو قتل کردیا۔جہلم کے علاقے لنگر پور میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی ۔فائرنگ کے نتیجے میں گھر میں موجود شخص اس کی بیوی اور دو سالیاں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں ۔ڈی پی او سمیت پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ، جبکہ لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں ۔میاں بیوی کا ایک مکان پر تنازع چل رہا تھا اس تنازع سمیت ہر پہلو سے واقعے کی تفتیش کررہے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image