جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل پاکستان Roze News
پاکستان

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ۔جہانگیر ترین کی جانب سے کل تک نئی پارٹی کا اعلان کیے جانے کا امکان ہے ۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران جہانگیر ترین نئی پارٹی کاعلان کرینگے ۔جہانگیر ترین اور دیگر قیادت لاہور پہنچ گئی ہے جہاں نئی سیاسی جماعت کی تشکیل ،اس کے نام اور دیگر امور کو آج حتمی شکل دیدی جائیگی ۔جہانگیر ترین پی ٹی آئی چھوڑنیوالوں کیساتھ آج شمولیت کے لیے معاملات طے کرینگے ۔جہانگیر ترین کیساتھ مزید سابق ارکان اسمبلی ،ٹکٹ ہولڈرز اور رہنما شمولیت کا اعلان کرینگے ۔

Exit mobile version