چنیوٹ ، جھنگ میں سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی موڑ منڈی کے قریب موٹرسائیکل سوار 4 افراد سابق وزیر تیمور حیات کی گاڑی پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے تاہم اس دوران سابق وزیر رائے تیمور حیات بھٹی محفوظ رہے ۔رائے تیمور حیات بھٹی پرفائرنگ کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیاگیا ہے تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے ۔
Leave a Comment