نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ والے واقعات اچانک رونما نہیںہوتے ، اس کی ایک تاریخ ہے ۔مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ واقعے میں ملوث لوگوں کو سزائیں ہوگی ۔انہو ں نے کہاکہ معاشرے میں عدم اعتماد کا کلچر ایک دن میں نہ پیدا ہوا ہے نہ ختم ہوگا۔بٹگرام کے چیئر لفٹ واقعے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ ہمارے جوانوں نے پیشہ وارانہ انداز میں بہادری سے بچوں کو ریسکیو کیا۔
Leave feedback about this