پی پی رہنما سعید غی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ میں پولیس نے وہ کردار ادا نہیں کیا جو کرنا چاہیے تھا اس کیس کی تحقیقات میں پولیس کی نااہلی کو بھی دیکھنا چاہیے ۔سعید غنی اور سینیٹر وقار مہدی نے سینٹ پیٹر کس چرچ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک اقلیتوں کا بھی اتنا ہی ہے جتنا ہمارا ہے ۔سعید غنی نے کہا کہ جڑانوالہ واقعات میں ملوث عناصر کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزا دی جائے اس واقعے نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا ہے ۔
Leave feedback about this