تازہ ترین

جنگ پاکستان اور افغانستان کیلیے مفید نہیں: مولانا فضل الرحمان

سعودی عرب اور پاکستان اسلامی دنیا کی قیادت کیلئے آگے بڑھیں، فضل الرحمان

اسلام آباد:سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جنگ افغانستان کے لیے مفید ہے نہ پاکستان کے لیے۔ لڑائی کا خطرہ ہے یا نہیں؟ مزید سوچ بچارضروری ہے، جامع حکمت عملی ناگزیرتمام جماعتوں کوآن بورڈ کیا جائے۔
افغانستان میں ایک ہفتہ گزارا،بات چیت کے نتائج بھی آئے، نوازشریف سنیئرسیاست دان ہیں،ان کواپنا کردارادا کرنا چاہیے۔جے یو آئی ف کی جنرل کونسل کا اجلاس اپریل میں ہوگا، اجلاس میں مستقبل کی پالیسی کی منظوری لیں گے۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image