جناح ہاﺅس حملے میں نامزد ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ، ہسپتال داخل پاکستان Roze News
پاکستان

جناح ہاﺅس حملے میں نامزد ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ، ہسپتال داخل

جناح ہاﺅس حملے میں نامزد ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ، ہسپتال داخل

جناح ہاﺅس حملے میں نامزد ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ، ہسپتال داخل

لاہور : جناح ہاﺅس حملے میں نامزد سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی ، ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل حکام کو دل کی تکلیف کی شکایت کی تھی جس کے بعد انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈ یالوجی شفٹ کیاگیا ۔ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈ یالوجی کے ڈاکٹروں نے ڈاکٹر یاسمین راشد کا مکمل معائنہ کیا اورپی آئی سی میں ڈاکٹر یاسمین راشد کا ایکو کارڈ یو گرافی ٹیسٹ بھی کیاگیا ۔ڈاکٹر یاسمین راشد کو دو گھنٹے تک پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈ یالوجی میں رکھا گیا اور ایکو کارڈیو گرافی ٹیسٹ ٹھیک آنے پر ڈاکٹر یاسمین راشد کو واپس جیل بھیجوا دیا گیا۔

Exit mobile version