جناح ہاﺅس حملہ پارٹی کے بہکاوے میں کیا ، پی ٹی آئی رہنما نے معافی مانگ لی پاکستان Roze News
پاکستان

جناح ہاﺅس حملہ پارٹی کے بہکاوے میں کیا ، پی ٹی آئی رہنما نے معافی مانگ لی

جناح ہاﺅس حملہ پارٹی کے بہکاوے میں کیا ، پی ٹی آئی رہنما نے معافی مانگ لی

جناح ہاﺅس حملہ پارٹی کے بہکاوے میں کیا ، پی ٹی آئی رہنما نے معافی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد جناح ہاﺅس پرحملے میں ملوث ایک اورملزم اور پی ٹی آئی کے مقامی رہنما کی شناخت ہوگئی ۔جناح ہاﺅس پرحملے کے وقت ویڈیو بناتے ہوئے ملزم نعمان شاہ شرپسند و ں کو آگ لگانے پر اکسا تا رہا اور پاک فوج کیخلاف نازیبا زبان بھی استعمال کی ۔کینٹ کے رہائشی پی ٹی آئی وارڈٹو کے نائب صدرنعمان شاہ کا اعترافی بیان سامنے آگیا ہے جس میں اس نے کہاکہ اس نے ایسا پی ٹی آئی کی قیادت کے بہکاوے میں آکر کیا۔

Exit mobile version