پاکستان جرائم صحت

جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ڈومیسٹک لاﺅنچ میںکھانے سے کیڑا نکل آیا

جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ڈومیسٹک لاﺅنچ میںکھانے سے کیڑا نکل آیا

سی اے اے کے ڈائر یکٹر جنرل نے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے ڈومیسٹک لاﺅنج میں کھان سے کیڑا نکلنے کی خبر کانوٹس لے لیا۔جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ڈومیسٹک لاﺅنج میں مسافروں کے کھانے سے کیڑا نکلنے کا انکشاف ہوا تھا اور سامنے آنیوالی فوٹیج میں کھانے پر رینگتے کیڑے کو بھی دیکھاگیا ۔ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکم پر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے منیجر کو تحقیقات کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں ائیرپورٹ منیجر علی سطح کی تحقیقات کمیٹی کے ذریعے چھان بین کرینگے ۔علی سطح کی کمیٹی میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے افسر ، ڈاکٹر اور ہیلتھ سروسز کے اہلکار شامل کیے گئے ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image