پاکستان معیشت و تجارت

جمعرات سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

جمعرات سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

16 مئی سے پیٹرولیم مصنوعات میں بڑے پیمانے پر ریلیف متوقع ہے۔31 مئی تک اگلے پندرہ دن تک پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 سے 9.50 روپے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے۔وزارت توانائی کے سینئر حکام نے ابتدائی اندازوں کے مطابق 16 مئی 2024 سے پٹرول کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمتوں میں 8 سے 9.50 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے کیونکہ عالمی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی واقع ہوئی ہے۔ ایران اسرائیل میزائل حملوں کے خاتمے اور بحیرہ احمر میں کشیدگی میں کمی کے بعد مشرق وسطی میں استحکام لوٹ آیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image