تازہ ترین جرائم

جعلی رسیدوں کا کیس ، بشریٰ بی بی کی ضمانت پر سماعت آج 12 بجے ہوگی

جعلی رسیدوں کا کیس ، بشریٰ بی بی کی ضمانت پر سماعت آج 12 بجے ہوگی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ جعلی رسیدیں جمع کرانے کے کیس کی سماعت آج 12 بجے مقرر کردی ۔بشریٰ بی بی کی ضمانت پر آج جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں سماعت ہوگی ۔جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف پیش ہوئے ۔اس موقع پر وکیل صفائی خالد یوسف نے عدالت سے سماعت 12 بجے مقرر کرنے کی استدعا کی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image