پاکستان

جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہاہے

جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہاہے

ملک بھر میں آج جشن آزادی ملی جوش وجذبے کیساتھ منایا جارہاہے ، دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اکتیس جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی دی گئی ۔نماز فخر میں ملکی ترقی ، یکجہتی ، امن اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں ۔جشن آزادی پر مزار قائد کراچی اور مزار اقبال لاہور میں گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقاریب کچھ دیر بعد ہوں گی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image