جسٹس شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس ، سماعت آج براہ راست نشر ہوگی پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

جسٹس شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس ، سماعت آج براہ راست نشر ہوگی

جسٹس شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس ، سماعت آج براہ راست نشر ہوگی

جسٹس شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس ، سماعت آج براہ راست نشر ہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ سے برطرفی کیخلاف جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی درخواست پر سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی ۔کیس کی کارروائی سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اور یوٹیوب چینل پر لائیو دکھائی جائیگی ۔گذشتہ ہفتے سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کی تھی ۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لارجر بینچ کی سربراہی کرینگے ۔جسٹس امین الدین ، ودیگر بینچ میں شامل ہیں ۔

Exit mobile version