دنیا

جرمنی ، فلسطینی تنظیموں کے ارکان اور حامیوں کے گھر وں پرچھاپے

جرمنی ، فلسطینی تنظیموں کے ارکان اور حامیوں کے گھر وں پرچھاپے

جرمنی میںپولیس کی جانب سے حماس اور دوسری فلسطینی تنظیم کے ارکان اور حامیوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ہیں ۔دارالحکومت برلن میں تیرہ مختلف مقامات پر تلاشی کے دوران اسمارٹ فونز ، لیپ ٹاپس اورمختلف تحریریں قبضے میں لی گئیں بنیاد پرست اسلام پسندوں کیخلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں ۔حماس سمیت دیگر تنظیموں پر پابند ی سے واضح کردیا کہ جرمنی اسرائیل کیخلاف کسی بھی کارروائی کی حمایت برداشت نہیں کریگا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image