تازہ ترین

جبری گمشدگی کیس: فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے کا حوالہ

جبری گمشدگی کیس: فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے کا حوالہ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں جبری گمشدگیوں اور لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے، جس کے دوران فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے سے متعلق ریفرنس دائر کیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔بنچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں۔اعتراز احسن کے وکلاءشعیب شاہین اور آمنہ مسعود جنجوعہ روسٹرم پر موجود ہیں۔سماعت کے دوران وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ کل نہ آنے پر معذرت خواہ ہوں۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزیسائی نے کہا کہ آپ کے کیس میں گہرائی اور تفصیل سے دلائل دیے گئے ہیں۔دورانِ سماعت شعیب شاہین نے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے خود ایجنسیوں کے کردار پر فیض آباد دھرنا فیصلے میں لکھ رکھا ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے شعیب شاہین کو ہدایت کی کہ فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے کا پیرا گراف 53 پڑھیں، فیض آباد دھرنا کیس فیصلے کا وہ حصہ بتائیں جو بلوچ دھرنے کے شرکاءپر لاگو ہوتا ہے۔شعیب شاہین نے کہا کہ فیض آباد دھرنا فیصلے میں قرار دیا گیا کہ پ±رامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے، فیصلے میں ہے کہ جو شہری راستے روکے یا تشدد کرے ان کے خلاف کارروائی ہو۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image