تازہ ترین

جبری لاپتہ افراد کے کیسز کیلئے وزیر داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم

جبری لاپتہ افراد کے کیسز کیلئے وزیر داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم

نگراں وفاقی حکومت نے جبری لاپتہ افراد کے کیسز کیلئے اہم اقدام کیاہے۔وفاقی کابینہ نے نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی سربراہی میں تین رکنی وزراءکی کمیٹی کی منظوری دیدی جس کا وزارت قانون وانصا ف نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے۔وزارت قانون کے حکام نے نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر داخلہ چیئرمین وزیر قانون اور وزیر دفاع کمیٹی کے ممبر ہونگے کمیٹی جبر ی گمشدگیوں کے کیسز کا جائزہ لے گی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کمیٹی انسانی حقوق کی تنظیموں سے بھی معاونت لے سکتی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image