پاکستان

جان کو خطرہ ہے، عدالت سے تحفظ مانگ رہاہوں، عمران خان

imran جان کو خطرہ ہے، عدالت سے تحفظ مانگ رہاہوں، عمران خان

اسلام آباد: عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں اپنے خلاف مقدمات میں عدالت میں پیش ہونے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے مگر جان کو خطرہ ہے اس لیے عدالت سے تحفظ مانگ رہاہوں اگر عدالت یہ سکیورٹی نہیں دے سکتی تو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے پیش ہونے کی اجازت دیدیں۔ عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیر داخلہ انہیں مارنے کی سازش میں ملوث تھے،اس لئے حکومت پر اعتبار نہیں، اسوقت پاکستان میں دہشت کی فضا ہے اور ہم سب اس کی مخالفت کرتے ہیں، عمران خان نے وفاقی اور پنجاب حکومت پر انتخابی مہم چلانے سے روکنے کا الزام لگادیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image