جائیداد کے تنازع کا کیس ، چیف جسٹس کو سائل کی دعائیں پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

جائیداد کے تنازع کا کیس ، چیف جسٹس کو سائل کی دعائیں

جائیداد کے تنازع کا کیس ، چیف جسٹس کو سائل کی دعائیں

جائیداد کے تنازع کا کیس ، چیف جسٹس کو سائل کی دعائیں

جائیداد کے تنازع سے متعلق ایک کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سائل کے درمیان مکالمہ ہوا ہے ، سائل نے چیف جسٹس کو دعائیں دیں ۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے جائیداد کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کی تھی ۔سپریم کورٹ میں بزرگ درخواست گزار صبغت اللہ خان ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے ۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بزرگ درخواست گزار صبغت اللہ سے سوال کیا کہ آپ کا وکیل کدھر ہے ؟ وہ کیوں نہیں آیا؟چیف جسٹس نے بزرگ درخواتس گزار سے سوال کیا ہم آپ کا بیان لکھ کر کیس خارج کردیں ؟ کیا آپ وکیل پیش نٰں کرنا چاہتے ؟بزرگ درخواست گزار جواب دیا کہ جی جج صاحب کیس کو خارج کردیں ، وکیل کی فیسیں بہت زیادہ ہیں ، عدالت نے صبغت اللہ خان کی درخواست واپس لینے کی استدعا منظور کرتے ہوئے کیس خارج کردیا۔

Exit mobile version