کھیل

ثانیہ مرزا کی فور ایورڈیٹ کون ہے

sania mirza ثانیہ مرزا کی فور ایورڈیٹ کون ہے

اسلام آباد: ثانیہ مرزا ٹینس سے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اپنے مداحوں سے سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں ہیں۔ ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں دونوں ماں بیٹا سیاہ رنگ کے ملبوسات پہنے نظر آرہے ہیں اور ثانیہ مرزا ویلویٹ کے گاؤن کے ساتھ سلور جیلوری پہنے بہت ہی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ انہوں نے یہ تصاویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ یہ میری ایورڈیٹ ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image