دنیا

تیونس،تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک

تیونس،تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک

اسلام آباد: تیونس کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی 4 کشتیوں کے ڈوبنے کے وقفے میں پانچ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تیونس کے کوسٹ گارڈز نے کشتیوں میں سوار 84 افراد کو بچالیا جبکہ تینتیس افراد تاحال لاپتا ہیں۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ تارکین وطن بحیرہ روم کو عبو ر کرکے اٹلی جانے کی کوشش کررہے تھے کہ حادثہ پیش آیا۔اعداد وشمار کے مطابق رواں سال اٹلی پہنچنے والوں میں سے 12,000 افراد نے تیونس سے سفر کیا جبکہ 2022 کی اسی مدت میں یہ تعداد 1300 تھی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image