معیشت و تجارت

تیل اور گیس کی تلاش کیلئے طلب بولیاں کھول دی گئیں

تیل اور گیس کی تلاش کیلئے طلب بولیاں کھول دی گئیں

ملک میں تیل اور گیس کی تلاش کیلئے طلب بولیا ں کھول دی گئیں ۔پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق دس بلاکس سے تیل وگیس کی تلاش کیلئے بولیاں طلب کی گئی تھیں جو ڈائریکٹو ریٹ جنرل پیٹرولیم کنسیشنز نے طلب کی تھیں ۔اعلامیے کے مطابق مجموعی طورپر ان شور چھ بلاکس کیلئے بولیاں موصول ہوئیں تین سال میں خشکی والے بلاکس میں ابتدائی طورپر دو کروڑ 32 لاکھ ڈالر ز کی سرمایہ کاری ہوگی ۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ہر کمپنی متعلقہ بلاک کے علاقے میں سماجی سرگرمیوں پر سالانہ پانچ لاکھ چالیس ہزار ڈالر خرچ کریگی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image