تیلگوڈانس کوریو گرافر چیتنیا نے ایک جذباتی ویڈیو پیغام جاری کرنے کے بعد بھارتی شہر نیلور میں خودکشی کرلی ۔تیلگو کو ریو گرافر چیتنیا لیا ہوا تھا جو ادا نہ کرنے پر انہوں نے خودکشی کی ۔چیتنیا نے اپنے آخری ویڈیو میں کہا کہ میرے ماں باپ اور بہن نے میرا اچھا خیال رکھا۔انہوں نے کہا کہ میں نے بہت سے لوگوں کو پریشان کیا ہے جس وجہ سے میں اپنے دوستوں سمیت ان سب سے معذرت خواہ ہیں ، آخری ویڈیو پیغام میں چیتنیا نے کہا کہ پیسوں کے معاملے میں لوگوں کا بھروسہ کھو چکا ہوں اس لیے نہیں کہ قرض لیا بلکہ اس کووقت پ ادا نہیں کرسکا ان کا کہنا تھا کہ میں ابھی نیلور میں ہوں اور آج میری زندگی کا آخری دن ہے قرضوں سے متعلق مسائل کو برداشت نہیں کرسکتا۔
انٹرٹینمنٹ
تیلگو کو ریو گرافر چیتنیا نے خودکشی کرلی
- by web_desk
- مئی 1, 2023
- 0 Comments
- 873 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this