ایران کے دارالحکومت تہران میں غیر قانونی طورپر تعمیر بلڈنگ کو گرانا مہنگا پڑ گیا ۔غلط طریقے سے عمارت گرانے سے کم از کم 5 افراد ہلاک ہوگئے جن میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں ۔جائے حادثہ سے کچھ زخمیوں کو بھی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔گرائی جانیوالی عمارت نے دیگر عمارتوں کو بھی اپنے ساتھ گرا دیا جس سے جانی نقصان ہوا۔ملبے تلے افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں ۔
Leave feedback about this