تازہ ترین

تھرپارکر، وزیراعظم آج 660 میگا واٹ پاور پروجیکٹ کا افتتاح کرینگے

تھرپارکر، وزیراعظم آج 660 میگا واٹ پاور پروجیکٹ کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم آج تھرپارکر کے مختصر دورے پر اسلام کوٹ پہنچ رہے ہیں جہاں وہ سی پیک منصوبے کے تحت 660 میگا واٹ بجلی پیدا کرنیوالے پاور پروجیکٹ کا افتتاح کرینگے۔وزیراعظم ہاؤس کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق وزیراعظم آج صبح ساڑھے 10 بجے اسلام کوٹ ائیر پورٹ پہنچیں گے جہاں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا استقبال کرینگے، وزیراعظم 330 میگاواٹ پاور پلانٹ کا باقاعدہ افتتاح کرنے کے علاوہ کول مائنیز کا بھی دورہ کرینگے وہ تھرکول پاور کے 660 میگا واٹ کے دو بجلی گھروں کا بھی افتتاح کرینگے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image