اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین کیخلاف توشہ خانہ کیس آج سماعت کیلئے مقرر کردیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاہور نے چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں آج طلب کرلیا ۔کیس کی سماعت ایف ایٹ کچہری میں صبح ساڑھے 8 بجے ہوگی ، جبکہ عدالت نے کیس کی سماعت کا نوٹس بھی جاری کردیا ۔عدالت نے ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشنر خواجہ حارث ایڈووکیٹ ، بیرسٹر گوہر علی خان ، اور فیصل فرید چوہدری ایڈووکیٹ کو بھی نوٹس جاری کردیئے ہیں۔

Leave feedback about this