اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی ۔چیف جسٹس اسلام آبا ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس سے متعلق دائر آٹھ اپیلوں پر فیصلہ سنادیا ہے جس میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا کیس قابل سماعت قرار دینے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا گیا ہے ۔
توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منقتل کرنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منقتل کرنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد