باربی کا بخار میرے گھر بھی پہنچ گیا ، اداکارہ عروہ حسین انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

باربی کا بخار میرے گھر بھی پہنچ گیا ، اداکارہ عروہ حسین

باربی کا بخار میرے گھر بھی پہنچ گیا ، اداکارہ عروہ حسین

باربی کا بخار میرے گھر بھی پہنچ گیا ، اداکارہ عروہ حسین

بالی ووڈ کی فلم باربی فیور پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عروہ حسین گھر بھی پہنچ گیا ۔عروج حسین نے مداحوں کو باربی فیور سے آگاہ کیا اور بتایا کہ ان کے گھربھی یہ بخا رپہنچ گیا ۔ انہوں نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتےہوئے اپنے ملازم کی تصویر شیئر کی مذکرہ تصویر میں ان کا ملازم صحن میں بیٹھا فون پر بتا کررہا ہے تاہم اس نے گلابی رنگ کا شلوار قمیص زیب تن کیا ہوا ہے ۔اداکارہ نے ملازم کے گلابی لباس کو باربی فیور سے منسلک کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ باربی فیور میرے گھر بھی پہنچ گیا ہے ۔

Exit mobile version