توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی جج پر عدم اعتماد کی درخواست مسترد پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی جج پر عدم اعتماد کی درخواست مسترد

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی جج پر عدم اعتماد کی درخواست مسترد

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی جج پر عدم اعتماد کی درخواست مسترد

پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں جج ہمایوں دلاہور پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست کی جو عدالت نے مسترد کردی ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں لاہور کی عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی ۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل گوہر علی خان نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ اور کسی کی منتقلی کی درخواست دائر کیں ۔

Exit mobile version