اسلام آباد:ہائیکورٹ کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں ا لیکشن کمیشن کے نااہلی فیصلے کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت شروع ہوگئی ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعت کررہے ہیں۔پی ٹی آئی کے وکیل نے استدعا کی ہے کہ بیرسٹر علی ظفر لاہور ہائیکورٹ میں مصروف ہیں،ستماعت ملتوی کی جائے۔
توشہ خانہ کیس:پی ٹی آئی کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا

توشہ خانہ کیس:پی ٹی آئی کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا