ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس کے دوران صحافیوں پر کمرہ عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کردی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ جج ہمایوں دلاور نے صحافیوں پر کمرہ عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے ۔جج ہمایوں دلاور نے پولیس کے ذریعے پیغام دیا کہ صحافیوں سے کہیں سیشن جج سے بات کریں ۔
Leave a Comment
