اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ یشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان کی توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا ، عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی قابل سماعت قرر دیتے ہوئے عمران کان کی درخواستیں خارج کردیں ، عدالت نے عمران خان کو 10 مئی کو طلب کرلیا ، چیئرمین پی ٹی آئی پر 10 مئی کو فرد جرم عائد کی جائیگی
Leave feedback about this