تازہ ترین

توشہ خانہ سے متعلق ضابطے کا بل منظور

توشہ خانہ سے متعلق ضابطے کا بل منظور

سینیٹ نے توشہ خانہ سے متعلق ضابطے کا بل منظور کرلیا ۔اب صدر ، وزیراعظم ،وفاقی وزراء، مسلح افواج اور عدلیہ کے اراکین کو تحائف توشہ خانے میں جمع کرانے ہونگے ۔تحائف جمع نہ کرائے تو تحفے کی مالیت کا پانچ گنا جرمانہ بھرنا پڑے گا۔تحائف کی فروخت سے حاصل پیسہ الگ اکاﺅنٹ میں رکھا جائیگا ، رقم دور دراز علاقوں میں بچیوں کی تعلیم پر خرچ ہوگی ۔سینیٹ سے منظور ی کے بعد یہ بل قومی اسمبلی میں ابھی پیش کیاجاناہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image