پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاو¿نڈ کیس کی سماعت آج ہوگی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں گزشتہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔عدالت نے ایک سو نوے ملین پاونڈ ریفرنس میں 6 شریک ملزمان کو مفرور قرار دیا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیراعظم نے عدالت سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرنے کی استدعا کی تھی جس پر عدالت نے اجازت دے دی۔
Leave feedback about this