تازہ ترین

توانائی بحران،بازار،ریستوران 8بجے،شادی ہال10بجے بند کرنے کا فیصلہ

twanai buhran

اسلام آباد:حکومت نے توانائی کی بجٹ کیلئے مختلف اقدامات کااعلان کیا ہے جس کے مطابق بازار آٹھ بجے اور شادی ہال10بجے بند کرنے کے علاوہ دیگرکئی اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قمر زمان کائرہ اور مریم اورنگزیب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ اکہ کفایت شعاری کی پالیسی دی جارہی ہے اس سلسلے میں کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں سیکرٹری پاور،وزیر دفاع سمیت10وزراء شامل ہیں۔وزیر دفاع نے بتایا کہ سرکاری اداروں میں 20فیصد افرادی قوت گھر سے کام کر کے تو56ارب روپے کی بچت ہوگی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیردفاع کا کہنا تھاکہ شادی ہالوں کے اوقات رات10بجے تک ہوں گے جب کہ ریستوران اور مارکیٹیں رات8بجے شند کردی جائیں گی۔ان اقدامات سے62ارب روپے کی بجٹ ہوگی۔پرانے پنکھے120سے130واٹ بجلی استعمال کرتے ہیں جب کہ نئے پنکھے تقریباً40سے60واٹ بجلی استعمال کرتے ہیں۔ان پنکھوں کے استعمال سے15ارب روپے کی بچت ہوسکتی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image