اسلام آباد: ملک بھر میں تمام بینکس زکواۃ کٹوتی کیلئے عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے اسٹیٹ بینک کیجانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق بینکوں کے ملازمین معمولی کے مطابق آئیں گے تاہم عوامی لین دین بند رہے گا۔اعلامیے کے مطابق یکم رمضان 23 مارچ کو عام تعطیل کے سبب بینکنگ شعبہ بند رہا،یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ زکواۃ کی کٹوتی کیلئے 2023 کا نصاب اور ایک 3 ہزار 159 روپے مقرر کیاگیا ہے۔
معیشت و تجارت
تمام بینکس زکواۃ کٹوتی کیلئے آج عوامی لین دین کیلئے بند رہینگے
- by web_desk
- مارچ 24, 2023
- 0 Comments
- 680 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this