دنیا

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکہ 5 افراد جاں بحق

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکہ 5 افراد جاں بحق

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکہ خیز مواد بنانیوالی فیکٹری میں ہونیوالے دھماکے کے نتیجے میں 5 مزدورجاں بحق ہوگئے ہیں ۔انقرہ کے گورنر واسپ ساہین نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انقرہ سے 40 کلومیٹر دورایم کے ای نامی راکٹ اور دھماکہ خیز مواد بنانیوالی فیکٹری میں دھماکے سے 5 کارکن جاں بحق ہوگئے ہیں۔واسپ ساہن نے بتایا کہ فائر اور ریسکیو اہلکاروں نے اپنا آپریشن مکمل کرلیا ہے ، فیکٹری میں کوئی کارکن پھنسا ہوا نہیں ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے حادثے کی تحقیقات کررہے ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image