تازہ ترین

تحریک انصاف نے 16 مارچ کی بجائے 19مارچ کو ضمنی انتخابات کروانے کامطالبہ کردیا

توہین الیکشن کمیشن کیس، اسد عمر نے شو کاز نوٹس کا جواب جمع کرا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن سے 16 مارچ کی بجائے 19مارچ کو ضمنی انتخابات کروانے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ ورکنگ ڈے پر پولنگ سے ووٹرز کا بڑا حصہ ووٹ کے حق سے محروم رہ سکتا ہے، اگر مقامی چھٹی کا فیصلہ کیاجاتا ہے تو بھی ٹرن آؤٹ پر منفی اثر کے امکانات ہیں۔اسد عمر نے کہا کہ الیکشن تاریخ میں معمولی تبدیلی سے ووٹرز کی شرکت کی حوصلہ افزائی ہوگی، الیکشن کمیشن اپنے شیڈول پر نظر ثانی کرے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن جمعرات کی بجائے اتوار 19 مارچ کو 33 حلقوں میں انتخاب کروائے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image