سوئی ناردرن کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر سماعت کے دوران چیئرمین اوگرا مسرور احمد خان نے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ ہم گیس کی قیمتیں بڑھا رہے ہیں۔چیئرمین اوگرا مسرور احمد خان، ممبر فنانس محمد نعیم، ممبر آئل زین العابدین سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ہیڈ آفس میں سماعت کر رہے ہیں۔سماعت میں صنعتکاروں، تاجروں اور عام صارفین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سماعت کے دوران چیئرمین اوگرا مسرور احمد خان نے کہا کہ ہم نے تمام اسٹیک ہولڈرز کی باتیں سن لی ہیں۔صحافی نے اوگرا کے چیئرمین سے سوال کیا کہ جو ٹیرف مانگا گیا ہے کیا وہ قبول کریں گے؟
پاکستان
معیشت و تجارت
تاثر درست نہیں کہ گیس کی قیمت لازمی بڑھا رہے ہیں ، چیئرمین اوگرا
- by Rozenews
- مارچ 25, 2024
- 0 Comments
- 378 Views
- 9 مہینے ago
Leave feedback about this