پاکستان

بےنظیر کے قریبی ساتھی کون لیگ میں شمولیت کی دعوت

بےنظیر کے قریبی ساتھی کون لیگ میں شمولیت کی دعوت

ن لیگ کے وفد نے شہید بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھی اور سابق ایم این اے علی نواز شاہ سے ملاقات کی ہے ۔ن لیگ کے وفد نے سابق ایم این اے میرپور خاص علی نواز شاہ کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی ہے ۔بشیر میمن کا کہنا ہے کہ علی نواز شاہ کو آئندہ عام انتخابات میں ن لیگ کی ٹکٹ سے لڑنے کی بھی پیشکش کی گئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ علی نواز شاہ نے میرپورخاص کے عوام کی خدمت کی ہے ۔بشیر میمن نے بتایا کہ علی نواز شاہ نے جلد مثبت جواب دینے کا کہا ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image