کھیل

بیٹی کیلئے شاداب خان کا انتخاب کیوں کیا، ثقلین مشتاق نے بتادیا

بیٹی کیلئے شاداب خان کا انتخاب کیوں کیا، ثقلین مشتاق نے بتادیا

اسلام آباد: ثقلین مشتاق نے بتادیا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کیلئے شاداب خان کا انتخاب کیوں کیا، ثقلین مشتاق نے کہا کہ شاداب خان کی دو عادتوں کو دیکھ کر میں نے اسے داماد کے طورپر قبول کیاپہلی یہ کہ شاداب کی والدہ نے بتایا کہ بیٹے نے اس سے کہا کہ والدین میرے لیے رشتہ دیکھیں۔ سابق کرکٹر نے کہا کہ دوسری بات یہ کہ شاداب خان پانچ وقت کا نمازی ہے، میں نے جتنا عرسہ اس کیساتھ گذارا مجھے اس میں کوئی غلط بات نظر نہیں آئی۔انہوں نے کہا کہ شاداب خان نماز پڑھنے کیلئے سب کو بلانے کیلئے دروزے کھٹکھٹاتا تھا اس کی یہ بات مجھے پسند تھی، ان دوچیزوں کو سوچ کر میں نے شاداب کو بطور داماد قبول کرنے کا فیصلہ کیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image