پاکستان

بیورو کریسی کی استعداد بڑھانا ہوگی ، ہارون شریف

بیورو کریسی کی استعداد بڑھانا ہوگی ، ہارون شریف

پاکستان انویسٹمنٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ہارون شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے بیورو کریسی کی استعداد بڑھانا ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں 75 اور 100 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے ہوائی دعوے نہیں کرنے چاہئیں ہارون شریف کا ہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں ریفائنری کے قیام پر سعودی عرب کیساتھ ہم مفاہمت کی یاداشت سے آگے بڑھ چکے تھے لیکن مسئلہ یہ تھا کہ ہماری وزارتیں خود یہ پروجیکٹ کرنا چاہتی تھیں ، جبکہ سعودی عرب اس کیلئے کارپوریٹ اسٹرکچر کی طرز پر ادارہ چاہتا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو عرب ملک تجارتی نظر سے دیکھتے ہیں ۔ برادر مسلم ملک کے طورپر نہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image